Read Post
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
Comments: 4
Read Post
جس کے کام رب سنوارتا ہے
اُس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں
Comments: 2
Read Post
تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر
کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر
Comments: 2
Read Post
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں_دلِ بے خبر...! میری بات سُن اُسے بھول جا, اُسے بھول جا۰🙂🖤🥀۰
Comments: 1
Read Post
“نادان ہوں، ناسمجھ ہوں، بیکار ہی
سمجھو
دِل روتا ہے، ہونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو”
Comments: 3
Notice: Undefined index: SHIF in
/home/u920714433/domains/mobopfc.com/public_html/modules/blogs/plugins/list.php on line
54
Read Post
یاد کر وہ پل وہ دن وہ راتیں
تم ابتدا تھی اُس کی وہ آغاز تھا تمہارا
Comments: 2
Notice: Undefined index: SHIF in
/home/u920714433/domains/mobopfc.com/public_html/modules/blogs/plugins/list.php on line
54
Read Post
Abhi tuk yaàd ker ràhay ho pagal h0 tum qàsam se
Us ne tu terày baad bhi hazar0on bhula diyày
Comments: 2
Read Post
کبھی کبھی ہم اتنا روتے ہیں کہ آنکھوں سے آنسو آنے بھی بند ہو جاتے ہیں ، مگر کمبخت اداسی جان ہی نہیں چھوڑتی....! ۔ "💔🤕*
Comments: 25
Read Post
کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟
جائیے ! جائیے ! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!!😔
Comments: 0
Read Post
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو♥️
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ♥️
Comments: 1
Go Back