This site uses cookies. Do you consent to their use?
Yes, I allow it.
Actions
Кто оценил
Delete
_*دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے*_
_*دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے*_
1 Nov 2026, 16:10
_*دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے*_
1
Actions
Кто оценил
Delete
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
❤️🌸
`"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ`
" *ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"*
*آمین️🤲❤️*
30 Oct 2026, 10:51
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
❤️🌸
`"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ`
" *ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"*
*آمین️🤲❤️*
3
Actions
Кто оценил
Delete
وہ محبوب ہی نہیں ہوتا
جو شک نہ کرے .....
جیسے ماں بچے پہ شک کرتی ہے
محبوب کا تجھ پہ شک کرنا دشمنی نہیں محبت ہے ،
بالکل محبت ہے .....
تو جو مجھے ڈانٹ رہا ہے
تو جو مجھے بات بات پہ ٹوک رہا ہے
تو جو مجھے دیکھ کہ نظریں پلٹ رہا ہے
تو جو مجھے دیکھ کہ رستہ بدل رہا ہے
ان ساری کیفیات میں محبت پوشیدہ ہے
تو جو مجھے دیکھ کر ان دیکھا کر رہا ہے
تو جو میرے سامنے کسی اور سے باتیں کر رہا ہے
وہ میری غیبت میں کسی اور سے باتیں نہیں کر رہا
میرے سامنے آیا تو مجھے دکھانے کے واسطے کسی اور سے باتیں کرنے لگا
کہ اب یہ میرے لیے تڑپے
آئے ہائے ....
کتنا حسین منظر ہے
بات وہ اس سے کر رہا تھا
اور زہن میں ، میں تھا ،
24 Oct 2026, 19:31
جو شک نہ کرے .....
جیسے ماں بچے پہ شک کرتی ہے
محبوب کا تجھ پہ شک کرنا دشمنی نہیں محبت ہے ،
بالکل محبت ہے .....
تو جو مجھے ڈانٹ رہا ہے
تو جو مجھے بات بات پہ ٹوک رہا ہے
تو جو مجھے دیکھ کہ نظریں پلٹ رہا ہے
تو جو مجھے دیکھ کہ رستہ بدل رہا ہے
ان ساری کیفیات میں محبت پوشیدہ ہے
تو جو مجھے دیکھ کر ان دیکھا کر رہا ہے
تو جو میرے سامنے کسی اور سے باتیں کر رہا ہے
وہ میری غیبت میں کسی اور سے باتیں نہیں کر رہا
میرے سامنے آیا تو مجھے دکھانے کے واسطے کسی اور سے باتیں کرنے لگا
کہ اب یہ میرے لیے تڑپے
آئے ہائے ....
کتنا حسین منظر ہے
بات وہ اس سے کر رہا تھا
اور زہن میں ، میں تھا ،
2
Actions
Кто оценил
Delete
جب درد پرانے ہو بیٹھے
جب یاد کا جگنو راکھ ہوا
جب آنکھ میں آنسو برف ہوئے
جب زخم سے دل مانوس ہوا
تب مجھ پہ کھُلا میں زندہ ہوں
پھر دل کو دھڑکنا یاد آیا
جب کرب کی لمبی راہوں میں
احساس کے بال سفید ہوئے
جب آنکھیں بے سیلاب ہوئیں
جب چاند چڑھا بے دردی کا
جب ریت پہ لکھی یادوں کو
بے مہر ہوا نے چھین لیا
جب یاد رُتیں بے داد ہوئیں
تب مجھ پہ کھُلا میں زندہ ہوں
پھر دل کو دھڑکنا یاد آیا
24 Oct 2026, 19:29
جب یاد کا جگنو راکھ ہوا
جب آنکھ میں آنسو برف ہوئے
جب زخم سے دل مانوس ہوا
تب مجھ پہ کھُلا میں زندہ ہوں
پھر دل کو دھڑکنا یاد آیا
جب کرب کی لمبی راہوں میں
احساس کے بال سفید ہوئے
جب آنکھیں بے سیلاب ہوئیں
جب چاند چڑھا بے دردی کا
جب ریت پہ لکھی یادوں کو
بے مہر ہوا نے چھین لیا
جب یاد رُتیں بے داد ہوئیں
تب مجھ پہ کھُلا میں زندہ ہوں
پھر دل کو دھڑکنا یاد آیا
2
Actions
Кто оценил
Delete
میرے لاڈلے محبوب ۔۔۔!!!
میں تمہیں ایسے دیکھتا ہوں
جیسے کوئ غریب بچہ پوری حسرت سے اُس مہنگی چیز کی طرف دیکھتا ہے جو اُس کو پہنچ سے کوسوں دور ہے۔۔۔۔۔۔
میں تجھے یوں چاہتا ہوں
جیسے مدتوں بعد منتوں اور مرادوں سے پیدا ہونے والے بچے کو اُس کی ماں چاہتی ہے
میرے دل آویز !! میں تمہیں ایسے رکھنا چاہتا ہوں جیسے ایک مرید اپنے پیر کی بات کوسینے سے لگا کر رکھتا ہے
24 Oct 2026, 19:29
میں تمہیں ایسے دیکھتا ہوں
جیسے کوئ غریب بچہ پوری حسرت سے اُس مہنگی چیز کی طرف دیکھتا ہے جو اُس کو پہنچ سے کوسوں دور ہے۔۔۔۔۔۔
میں تجھے یوں چاہتا ہوں
جیسے مدتوں بعد منتوں اور مرادوں سے پیدا ہونے والے بچے کو اُس کی ماں چاہتی ہے
میرے دل آویز !! میں تمہیں ایسے رکھنا چاہتا ہوں جیسے ایک مرید اپنے پیر کی بات کوسینے سے لگا کر رکھتا ہے
2
Actions
Кто оценил
Delete
اور ہاں
وہ شخص ہنر رکھتا ہے
ہر اداسی و بے زارگی
کا رُخ موڑے
مجھے خوش کرنے کا
اس سنگ تو اداس شامیں
بھی حسین لگتی ہیں
24 Oct 2026, 19:29
وہ شخص ہنر رکھتا ہے
ہر اداسی و بے زارگی
کا رُخ موڑے
مجھے خوش کرنے کا
اس سنگ تو اداس شامیں
بھی حسین لگتی ہیں
2
Actions
Кто оценил
Delete
سُنو! تم نے کبھی ساحل پہ بِکھری ریت دیکھی ہے؟
سمندر ساتھ بہتا ہے،
مگر اُسکے مُقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے۔
سُنو! تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں،
مگر اُنکو صِلے میں، دھوپ ملتی ہے۔
سُنو! تم نے کبھی شاخوں سے بچھڑتے پھول دیکھے ہیں؟
وہ خوشبو بانٹ دیتے ہیں بکھر جانے تلک،
لیکن ہوا کا ساتھ دیتے ہیں۔
سُنو! تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں؟
عجب ہے المیہ انکا،
بہت ہی شور کرتے ہیں،
مگر اندر سے خالی ہیں
یہی میرا فسانہ ہے
بس اتنی سی پہیلی ہے
"یہی میری کہانی ہے"
24 Oct 2026, 19:28
سمندر ساتھ بہتا ہے،
مگر اُسکے مُقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے۔
سُنو! تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں،
مگر اُنکو صِلے میں، دھوپ ملتی ہے۔
سُنو! تم نے کبھی شاخوں سے بچھڑتے پھول دیکھے ہیں؟
وہ خوشبو بانٹ دیتے ہیں بکھر جانے تلک،
لیکن ہوا کا ساتھ دیتے ہیں۔
سُنو! تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں؟
عجب ہے المیہ انکا،
بہت ہی شور کرتے ہیں،
مگر اندر سے خالی ہیں
یہی میرا فسانہ ہے
بس اتنی سی پہیلی ہے
"یہی میری کہانی ہے"
2
Actions
Кто оценил
Delete
*امــیــد ایـک ایــســا خــوبــصــورت دھــوکــہ ہــے جــو ہــم خــود کــو دیتــے ہــیــں -_*✨💔💯
24 Oct 2026, 19:24
2
Actions
Кто оценил
Delete
_جہان آپ کی قدر نا ہو وہاں فرض ہے چار تکبیریں پڑھیں اور سلام پھیر دیں_❤️🩹🥀
24 Oct 2026, 19:24
2
Actions
Кто оценил
Delete
اپنـے دل ڪـو اتنـا مـضبوط بنـا لـیں، ڪہ ڪسی ڪے آنـے یـا جـانے سـے فـرق نـہ پـڑے...!!🌚🌙
24 Oct 2026, 19:24
2
Actions
Кто оценил
Delete
*اور پھـر جـن کـو محبتـیں نہـیں ملتـی انہـیں یـار بـڑے کـمال کـے ملـتے ہیـں۔* 👀🫂
24 Oct 2026, 19:23
2
Actions
Кто оценил
Delete
نہ جانے کتنی امیدیں مر گئیں میرے اندر اب تو مجھے اپنا دل بھی قبرستان لگتا ہے۔ 🥀✨
24 Oct 2026, 19:23
2
Actions
Кто оценил
Delete
*اچھا بھلا ایمان سے "Break Up" کر کے*
*جمعہ پڑھنے گیا🙁*
*آگے سے امام صاحب نے کہہ دیا*
*انسان کی زندگی ایمان کے بغیر کچھ*
*نہیں 🤧*
😂😂😂🦋🦋😂😂😂😂😂
24 Oct 2026, 19:20
*جمعہ پڑھنے گیا🙁*
*آگے سے امام صاحب نے کہہ دیا*
*انسان کی زندگی ایمان کے بغیر کچھ*
*نہیں 🤧*
😂😂😂🦋🦋😂😂😂😂😂
2
Actions
Кто оценил
Delete
*جو گزر گیا، اسے اللّٰہ کے حوالے کریں🤌🏻*
*جو آنے والا ہے، اسے بھی اللّٰہ پر چھوڑ دیں۔✨*
*♥️
24 Oct 2026, 19:19
*جو آنے والا ہے، اسے بھی اللّٰہ پر چھوڑ دیں۔✨*
*♥️
1
Actions
Кто оценил
Delete
Is site ko join kiye 3 Saal ho gay🙉🙉🙉🙉🙉8 Sep 2023, 14:32
24 Oct 2026, 19:16
1
Actions
Кто оценил
Delete
*اپنے چند سیکنڈز دیجیے۔🤌🏻🫀😌*
> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!
*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*
سُبْحَانَ الِلّٰه♥️
اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️
اَللّٰهُ اَكْبَر🫀
لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶
سُبْحَانَ اللّٰهِ💎
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤🩹
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡
*Read & react ✅*
23 Oct 2026, 16:30
> یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی....!
*`صرفـــــــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی......!`*
سُبْحَانَ الِلّٰه♥️
اَلْحَمْدُ لِلّٰه🕊️
اَللّٰهُ اَكْبَر🫀
لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🕋
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ🌷
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِﷺ♡🌸
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ🩶
سُبْحَانَ اللّٰهِ💎
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم❤🩹
اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ💌
اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🫀
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ🍁♡
*Read & react ✅*
1
Actions
Кто оценил
Delete
لفظ جو دل میں اتر جائیں وہ مٹتے نہیں کبھی
خاموشی میں بھی وہ صدا بن جاتے ہیں
21 Oct 2026, 01:27
خاموشی میں بھی وہ صدا بن جاتے ہیں
2
Actions
Кто оценил
Delete
کچھ باتیں وقت کے ساتھ بھی ختم نہیں ہوتیں
وہ یاد بن کر ہمیشہ ساتھ چلتی ہیں
21 Oct 2026, 01:26
وہ یاد بن کر ہمیشہ ساتھ چلتی ہیں
2
Actions
Кто оценил
Delete
شعر اگر سچ ہو تو زمانے بدل دیتا ہے
دلوں میں انقلاب کی چنگاری رہتی ہے
21 Oct 2026, 01:26
دلوں میں انقلاب کی چنگاری رہتی ہے
2
Actions
Кто оценил
Delete
لفظ جب دل سے نکلیں تو خوشبو بن جاتے ہیں
اور روح کے اندر ہمیشہ بس جاتے ہیں
21 Oct 2026, 01:26
اور روح کے اندر ہمیشہ بس جاتے ہیں
2
Actions
Кто оценил
Delete
کچھ شعر دل کے زخموں کو امر کر جاتے ہیں
وقت بھی انہیں مٹا نہیں پاتا
21 Oct 2026, 01:25
وقت بھی انہیں مٹا نہیں پاتا
2
Sorry, you are unable to comment
previous






