وہ محبوب ہی نہیں ہوتا
جو شک نہ کرے .....
جیسے ماں بچے پہ شک کرتی ہے
محبوب کا تجھ پہ شک کرنا دشمنی نہیں محبت ہے ،
بالکل محبت ہے .....
تو جو مجھے ڈانٹ رہا ہے
تو جو مجھے بات بات پہ ٹوک رہا ہے
تو جو مجھے دیکھ کہ نظریں پلٹ رہا ہے
تو جو مجھے ...
جب درد پرانے ہو بیٹھے
جب یاد کا جگنو راکھ ہوا
جب آنکھ میں آنسو برف ہوئے
جب زخم سے دل مانوس ہوا
تب مجھ پہ کھُلا میں زندہ ہوں
پھر دل کو دھڑکنا یاد آیا
جب کرب کی لمبی راہوں میں
احساس کے بال سفید ہوئے
جب آنکھیں بے سیلاب ہوئیں
جب چاند چڑھ ...