Poetry
Read Post
Kisi ne muje pucha...
Ke DARD ki kimat kya he.....
Mene kaha muje nahi pata....
muje to log free me de jate he...!!!
Comments: 2
Read Post
*بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو*
*بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیے میں نے*
💔🥹
Comments: 0
Poetry
Read Post
میں نے تمہیں گلےلگا کر کچھ حاصل نہیں کیا
سوائے اُس خوشبو کے
جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے___🌹
Comments: 0
Poetry
Read Post
*یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو✨*
*تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے🙂*
Comments: 0
Read Post
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
Comments: 2
Read Post
🗣:You're so rude..!!
Meh: Oh, there was a time, I wasn't and my heart had to suffer🙂
Comments: 0
Read Post
کہانی مختصر کرنا پڑے گی
سبھی کردار تھکتے جا رہے ہیں
اتباف ابرک
Comments: 0
Read Post
I want peace,
either mental peace or
"rest in peace"
Comments: 0
Read Post
عجیب تماشا ہے ان مٹی کے انسانوں کا
بے وفائی کرو تو روتے ہیں
اور وفا کرو تو رولاتے ہیں۔۔🙃💔
Comments: 2
Songs lyrics
Read Post
کہاں ہو تم چلے آو محبت کا تقاضا ہے
غم دنیا سے گبھرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستور وفا کیا ہے
نجانے کس لئے دن ...
Comments: 0
Go Back