This site uses cookies. Do you consent to their use?
Yes, I allow it.
Poetry
Basir badr
Read Post
āñkhoñ meñ rahā dil meñ utar kar nahīñ dekhā
kashtī ke musāfir ne samundar nahīñ dekhā
be-vaqt agar jā.ūñgā sab chauñk paḌeñge
ik umr huī din meñ kabhī ... Comments: 0
Poetry
Talash
Read Post
agar talāsh karūñ koī mil hī jā.egā
magar tumhārī tarah kaun mujh ko chāhegā
tumheñ zarūr koī chāhatoñ se dekhegā
magar vo āñkheñ hamārī kahāñ se lā.egā Comments: 2
🥀✨💦𝑳𝒐𝒗𝒆💙🍃🔘🍃
Read Post
تیری ہونے سے سمجھتی تھی کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بےکار کہا کرتی تھی
تم سے جب بچھڑ گئی تو بہت روئی ہوں میں
ویسے رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتی تھی
Comments: 2
Songs lyrics
محبت سے ہم بھی اب تو ڈرنے لگے
Read Post
ربامیرے ربا کیا ہوگیا ہے
میرا یار مجھ سے جدا ہوگیا ہے
دل اپنا دینا خطا ہوگیا ہے،تجھے پیار کرنا سزا ہوگیا ہے🥺
اس طرح سے یاد کرنے لگے ہیں
لہو بن کر آنسو برسنے لگے ہی ... Comments: 0
🥺❤️🩹
Read Post
When egos clash, hearts suffer in silence.•
•
Poet - Ahmad Faraz!
•
یہ بھی کیا کم ہے ، کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اُس نے
بخشش نہیں کی ، ہم نے گزارش نہیں کی ! Comments: 1
Miss u someone special 🏵️
Read Post
تیری بہت یاد آتی ہے لیکن کیا کروں میں پاس رونے کے سوا کچھ بھی نہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Comments: 2
Allah hafiz
Read Post
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا Comments: 2
ꜱᴘᴇᴄᴀɪʟ ᴊᴀɴ ᴇ ʙᴀʜᴀʀ
Read Post
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے Comments: 0
🅖🅤🅛🅐🅑🅞 🅦🅡🅘🅣🅔
Read Post
اگر کوئی آپکو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دے خاموشی اختیار کرے ہر وقت دستیاب رہنا اہمیت کو گھٹاتا ہے کیونکہ بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام اور رتبہ نہیں۔۔۔۔
سزائے عشق ✍ Comments: 0
Poetry
مرشد
Read Post
مرشد وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوئی نہ جب؟
سورج تھا میرے سر پہ مگر شام ہو گئی Comments: 0
Go Back






