Blogs | 149 стр.
Authorization
Site sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photo Communities Users forum
© mobopfc.com - 2026
میری آرزو 💧💧
Read Post

نگاہیں منتظر ہیں کس کی دل کو جستجو کیا ہے
مجھے خود بھی نہیں معلوم میری آرزو کیا ہے
Comments: 1
رونقِ محفل 💞
Read Post

‏ہم تو سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں______؟؟؟

ہم تو اُس دل کو بھی نہ آباد کرپائے جِس میں ہم خود بسا کرتے تھے______!! Comments: 2
دلہن سجاؤں گی 😊🌹
Read Post

کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی

بچھا دیا تھا گلابوں کے ساتھ اپنا وجود
وہ سو کے اٹھے تو خوابوں کی راکھ اٹھاؤں گی

جواز ڈ ... Comments: 2
BEWAFA 😔
Read Post

محبت نے محبت کو محبت میں مارا ہے .
ہمیں کوئی دوسرا نہیں ہمیں تو اس بے وفا نے مارا ہے .
Mohabbat ne mohabbat ko mohabbat me mara hai.
Hme koi dusra nhe hme to us bewafa ne mara hai ... Comments: 6
Well come to the Dark world
Read Post

Toba say Mujhy zid hai

Toba naa karoon gaa

Hazar baar toba kar k torh di

Ab to meri Toba jo toba karoon main Comments: 0
🎈🎈🎈
Read Post


ہم یار ہیں تمہارے

بیچتے ہیں غبارے

ہم سے لیا کرو

ہم سے لیا کرو Comments: 4
اُلجھن یہ ہے کہ تم نے
Read Post

اُلجھن یہ ہے کہ تم نے نیندیں چھین لی میری محبت

بات یہ کہ آنکھوں کے سُرخ رنگت نہیں جاتی Comments: 2
آی فزا کوئی تَسکِرا کر اس کی
Read Post

ای فزا کوئی تَسکِرا کر اس کی
سنا ہے کہ تم اس کی تشریح بیان کرتے ہو

اک مضمون لکھ کے سنا محبت
سنا ہے تم اس کی تطبیر بیان کرتے ہو

مجھے آرام نہیں آرہا ہے ... Comments: 1
m
🙂🖤🍂
Read Post

اچھا ہوا جو آپ کی پہچان ہو گئی

اچھا ہوا جو آپ نے اچھا نہیں کیا Comments: 1
m
🙂🖤🍂
Read Post

‏کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟

جائیے ! جائیے ! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!! Comments: 1

1147148149150151360
Go Back