Read Post
MaRy PoiNts Bi Gya RaTinG Bi 0????
Comments: 0
Read Post
It's okay to not be okay
(ٹھیک نہیں ہونا بھی ٹھیک ہے )
?✨
Comments: 0
Read Post
لے لو واپس یہ آنسو،، یہ تڑپ،، ،، یہ یادیں،،،یہ اذیت
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی ✨
Comments: 0
Read Post
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
?
??????
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا
?
Comments: 0
Read Post
مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے۔۔۔
??
Comments: 0
Read Post
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
Comments: 0
Read Post
ہماری زندگی میں چار 4 نمبر کی بڑی اہمیت ہے ۔۔??♀️
چار جماعتیں پڑھ لی ہیں تو اب چار پیسے ?? کمالو ورنہ چار لوگ کیا کہیں گے ۔۔
??
Comments: 0
Read Post
اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ ?
اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ..!!?
?
Comments: 0
Go Back