Blogs | 135 стр.
Authorization
Site sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photo Communities Users forum
© mobopfc.com - 2026
احساس
Read Post

ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے کسی مشکل ترین فلسفے کی ضرورت نہیں😊 بلکہ خوبصورت احساس کی ضرورت ہوتی ہے💓 Comments: 5
پنجابی شعر
Read Post

کر غور ہتھ دیاں انگلیاں تے
ہر اک وچ فرق ضرور اے
انج فرق اے ساری دنیا وچ
کوئی ظالم تے کوئی مجبور اے
کوئی مر گیا کسی دے پیار وچ
کوئی بالکل ای مغرور اے
کوئي مخلص ... Comments: 8
اولڈ از گولڈ
Read Post

دِل میرے تُو دیوانہ ہے پاگل ہے میں نے مانا ہے
پل پل آہیں بھرتا ہے کہنے سے کیوں ڈرتا ہے. Comments: 5
Funny poetry
Read Post

میرے دل کہ باورچی خانے میں تیرے عشق کا چولہا جلتا ہے 😜

تیری یاد کہ چاول پکتے ہیں 😝 میرا روز پتیلا جلتا ہے
Comments: 2
😜😜
Read Post

.*بس اب میں نے زیادہ پوسٹیں نہیں کرنی😔*
*لوگ یہاں میرے دیوانے ہوتے جا رہے ہیں🙊😜*
Comments: 5
Ranj
Read Post

بُھلا دو ، رنج کی باتوں میں کیا ہے ....

اِدھر دیکھو میری آنکھوں میں کیا ہے. . .
Comments: 18
Mangetar
Read Post

امیروں کے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے حلیہ شلیہ ٹھیک کر لو🙈😂
ہمارے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے آج گھر نہیں آنا اللہ دا نا ای 🤣🤣🤣🤣 Comments: 7
بلے بلے
Read Post

*عائشہ مل گئی تو بلے بلے*
*نہ ملی تو فاطمہ کے محلے🙂🤝🏻💔*🙈😎 Comments: 9
Best poetry
Read Post

سب سے حسین لمحہ پتا ہے کیا ہے

میرا بس تم کو پاس سے دیکھتے رہنا

Shanzyy 🤞🏻 Comments: 2
Best poetry
Read Post

مجھے تو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ میرا دل بھی میرا نہیں رہا

تیرے بینا لگتا نہیں کسی کا ہوتا نہیں چین سے سوتا نہیں


Shanzy 🤞🏻 Comments: 2

1133134135136137360
Go Back