Read Post
Jab Milnay Laga Us ki Mohabat Mein Sakoon,
Phir Youn Howa Wo Mera Sath Chor Gaya,
Abi Bohat Baqi Then Hasrate ...
Comments: 4
Read Post
Main chota sa aik bacha hun.par kam karon ga baray baray
Comments: 0
Read Post
اک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
اک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے
Comments: 1
Read Post
خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک شخص ،،
اپنے کمال لہجے سے دل میں سما گیا-"!♥️?
Comments: 1
Read Post
ہم زرا بد لحاظ سے ہیں✨
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں ?
Comments: 1
Read Post
اور پھر جب معاملہ تین کا ہو جائے تو پھر کسی ایک کو گرہن لگنا لازم ہے!!
Comments: 0
Read Post
بہت عجیب تھے کم بخت بھولتے ہی نہیں
وہ چند روز جو تیرے ساتھ گزارے ہم نے?
Comments: 0
Read Post
اک یقیں پرور گُماں،اور اک حیات آمیز خواب
جیسے کوئی آئے گا اور اُلجھنیں لے جائے گا?
Comments: 0
Read Post
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گۓ کبھی مگر... شاید ?
Comments: 0
Read Post
تم پر مقدر مہربان ہے
ورنہ ہم ہر کسی کو میسر نہیں۔۔۔
Comments: 0
Go Back