Read Post
مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے۔۔۔
??
Comments: 0
Read Post
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
?
??????
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا
?
Comments: 0
Read Post
لے لو واپس یہ آنسو،، یہ تڑپ،، ،، یہ یادیں،،،یہ اذیت
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی ✨
Comments: 0
Read Post
It's okay to not be okay
(ٹھیک نہیں ہونا بھی ٹھیک ہے )
?✨
Comments: 0
Read Post
MaRy PoiNts Bi Gya RaTinG Bi 0????
Comments: 0
Read Post
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی
☠️☠️?
Comments: 0
Read Post
شاعری شوق ھے میرا جناب
ضروری نہیں کہ ع ش ق ہو ___!!?
??
Comments: 0
Read Post
ہمیں جیتے گا کوئی ہم جیسا ہی ?
ہم کسی ایرے غیرے کے بس میں کہاں
Comments: 0
Go Back