Read Post
ہاں تجھے میرے مصائب کا نہیں اندازہ
ہاں مجھے تیری توقعات سے زیادہ دکھ ہے
🙂🍂💔
Comments: 0
Read Post
When egos clash, hearts suffer in silence.•
•
Poet - Ahmad Faraz!
•
یہ بھی کیا کم ہے ، کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اُس نے
بخشش نہیں کی ، ہم نے گزارش نہیں کی !
Comments: 1
Read Post
When reality hits🌚<<
Mubarkein tumhe ke tum
Kisi ke noor ho gaye
Kisi ke itne paas ho
Ke sab se door ho gaye
........🍂🙂
Comments: 2
Read Post
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
بہار نگاہوں کو دکھا ...
Comments: 0
Read Post
ہم جو بچھڑیں گے تو تیری کئی شامیں اداس گزریں گی ___"' #_____
️
Comments: 0
Read Post
پھر یوں ہوا کہ تُم ایسے الفاظ کہہ گئے
مُجھ بولتی ہوئی جو اک چُپ سے لگ گئی
Temporary Rishty.🙃
Comments: 0
Read Post
*Eid ul Adha Mubarak* 🐐
May this special day bring you joy, prosperity, and peace. May Allah accept your prayers and sacrifices, and may this day be a wonderful start to a year filled with happ ...
Comments: 0
Read Post
وہ ایسی ہی تھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اُداس ھونے والی اور بڑی بڑی باتوں کو مسکرا کر سہہ جانے والی وہ آپنے درد اپنی مسکراہٹ سے چھپا لیتی تھی! اور لوگ سمجھتے تھے کہ وہ خوش ہے ۔۔۔۔!...
🙂🖤🍂
Comments: 0
Read Post
آہ کو چاہئیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
"خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک"
🙂🖤🍂
Comments: 0
Read Post
poV: me trying to distract myself coz if i dont i would start crying🥺❤🩹
Comments: 0
My Profile