Read Post
یہ جس کے قہقہے تم سُن رہے ہو
کسی صدمے سے پاگل ہے یہ لڑکی
Comments: 1
Read Post
میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں
میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں
Comments: 0
Read Post
زندگی دیکھ تیرے دیدۂ تمسخر کی قسم
ہم تُجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ, بنا
🙂🖤🍂
Comments: 1
Read Post
کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو؟
لوگ پنکھے سے اُتاریں گے چلے جائیں گے۰
🙂🖤🍂
Comments: 2
Read Post
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Eid Mubarak to all from depth of mah heart❤
May ALLAH S.W.T forgive us, accept all our prayers, fasts ameen sumameen😊
Lots of prayers💫❤
Khu ...
Comments: 0
Read Post
shaam sawery aa jandy san
khabar na lai eh thory dina toun
🖤🙂
Comments: 2
Read Post
tery hundyan peendy nai saan
peeni pai ay thore dinaa toun
vigar gai eh thore dina toun
doori pai eh thore dina toun
🚬🖤
Comments: 0
Read Post
میں پہن کے پائل پاؤں میں
تیرا رستہ دیکھوں گاؤں میں
پیپل کی ٹھنڈی چھاؤں میں
مینوں یاداں تیریاں اوندیاں نیں
Comments: 2
Read Post
تم نہیں ہو تو عجب عالمِ تاریکی ہے
صبح ہوتی ہی نہیں رات لیے بیٹھے ہیں
🙂🖤
Comments: 0
Read Post
”تنہائی“
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کو ہیں
راہرو ہو گا کہیں اور چلا جائے گا
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار
لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
...
Comments: 0
My Profile