Записи категории "Poetry "
Poetry
Read Post
Kon kaheta he ke yarii
Barbad karti he.....
Koi nibhane wala ho to duniya YAD karti he....
Comments: 0
Poetry
Read Post
Kamal ka tanaa diya he DIL ne.....
Koi tera he to kahan he......!!!!!!!!!!!!!
Comments: 0
Poetry
Read Post
Jinko pana hi momkin nahi tha kabhi....!!!!
Usko khone se darte rahe ham......
Like it
Poetry
Read Post
*_خـــوابـوں کــی لـزتـوں پــہ تھکــن کــا غلافــ تھــا°_* 🍃🫀
*_آنکھــــیں لگیــں تـــو نینــــد کـا میـدان صـافــ تھــا°_* 🍃🫀
Comments: 0
Poetry
Read Post
```جب میں نے تم سے پیار کیا اور میرا دل تم سے جڑا تو مجھے احساس ہوا کہ تم قسمت کا سب سے حسین تحفہ ہو🌸✨♥️````
Comments: 0
Poetry
Read Post
*خـــــود کـــــے کھونـــــے کا پتـــــا ہی نا چـــــلا....!!
*کـــــسی کـــــو پانے کی یـــــوں انتہا کـــــردی....!!
Comments: 0
Poetry
Read Post
خوشبو، تتلی، چاند، ستارے، جاتے ھیں
تُو جائے تو ساتھ یہ سارے جاتے ھیں
جھگڑا یار فنا کا اور بقا کا ھے۔۔۔۔۔۔۔
ھم ایسے بیکار میں مارے جاتے ھیں
Comments: 0
Poetry
Read Post
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
جانی
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
* ✍
Comments: 0
Poetry
Read Post
وہ اک ذراسادیکھنا،دیکھ کے رخ پھیرنا
چپکے سےمسکرانا،مسکراکےدل نبھانا
یاد ہے تیری ہر ادا،مگریہ کہاں کا اصول ہے
اک شام روٹھ کر چلےجانااورپھرلوٹ کر نہ آنا
Comments: 0
Poetry
Read Post
*یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو✨*
*تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے🙂*
Comments: 0
Back