Read Post
" ایسا نہیں کہ ؛ رونقِ دُنیا نہیں پسند ۔۔۔
چاہت کی بات ہے مُجھے چاہت نہیں رہی! ۔
Comments: 0
Read Post
صبح کی کھِلتی گلاب ہو تم
رات کی جگمگاتی جگنوں ہو تم
چاند جیسا چہرا تیرا
کویل جیسے آواز تیری
کیا کیا لکھوں تیرے خاطر
لفظ بھی محتاج ہیں تیری
محبت ۔،
Comments: 7
Read Post
اس لئے بھی ہمیں ........ .....دھتکار دیا جاتا ہے_____
ہم ترے بعد ..............فقیروں کی طرح لگتے ہیں___
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں ….....لفظوں کا خیال____
میں نے بولا ...
Comments: 4
Read Post
روایتوں کو بھی نبھانے کا تھا سلیقہ اسکو
وہ بےوفائ بھی کرتا رہا وفا کی طرح
⚡
❤
Comments: 1
Read Post
میری دریا سی طبیعت تجھے لے ڈوبے گی
مجھ سے بہتر ہے کہ تُو کر لے کنارا , یارا
اُس نے لوگوں کو دِکھایا کہ محبت کیا ہے
آج پھر میری طرف کر کے اِشارا , یارا
Comments: 2
Read Post
پہلے کہتا ہے کہ افلاک سے آگے دیکھو
پھر کہیں بیچ میں مہتاب لگا دیتا ہے
رات دیتا ہے تھکے دن کو تھپکنے کیلئے
پھر تعاقب میں کوئی خواب لگا دیتا ہے
Comments: 0
Read Post
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
تمہیں دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا
Comments: 1
Read Post
دیکھیے کس حسن سے پوشیدہ غم کا راز ہے 😜
تیر میرے دل میں ہے پردے میں تیر انداز ہے
🤭🤭 Shanzyy 🤞🏻
Comments: 2
Read Post
وہ اِس اَدا سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُعا کَرے گا
ھَمارا ھو کَر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رَھا کَرے گا
عَطاء کَرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اَگر وُہ مَالک
وُہ دِل کی دَھک دَھک ھُوا کَرے گا
Comments: 2
Go Back