Blogs | GROUP | 72 стр.
Authorization
Site sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photo Communities Users forum
© mobopfc.com - 2026
تہزیب
Read Post

میں نے تہذیب دیکھی غریب کے گھر پہ
پھٹا ہوا دوپٹہ تھا مگر تھا سر پہ🙏 Comments: 3
💯🖤🦋🍃
Read Post

میں اچھی ہوں یا بُری..میں نہیں جانتی.....🍃
🍃نہ میں،کسی اور کی،میرے بارے میں راۓ پہ یقین رکھتی ہوں
میں بس اتنا جانتی ہوں کہ میں نے کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا 💯
اورجو لوگ کسی کا بُر ... Comments: 0
9محبت
Read Post

میری آنکھیں تمہارے پرکشش چہرے کا بھرپور طواف چاہتی ہیں کیا تم چند لمحے ساری مصروفیات چھوڑ چھاڑ کر میرے سامنے نہیں بیٹھ سکتی۔"

Comments: 6
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
Read Post



*زندگی میں انسان کو ایک عادت*
*ضرور سیکھ لینی چاہیئے ۔ جو*
*چیز ہاتھ سے نکل گئی ہے اُسے*
*بھول جانے کی عادت ۔یہ بہت*
*سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے*

Comments: 5
KaDi haS V LiYa KrO??
Read Post

زندگی میں اتنا مسکرا ئیے کہ غم بھی سوچنے لگیں?

در فٹے منہ ۔۔۔۔۔۔۔ کس دے متھے لگ گئے
??
✨?BLACKLOVER?✨ Comments: 1
Sofia shaikh
Read Post


زندگی کب کی خاموش ہوگئی

دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے

Comments: 3

Poetry
Gazal
Read Post

mirī ruuh kī haqīqat mire āñsuoñ se pūchho

mirā majlisī tabassum mirā tarjumāñ nahīñ hai

kisī zulf ko sadā do kisī aañkh ko pukāro

baḌī dhuup paḌ rahī h ... Comments: 1
F
Hmm hmm hmm🤭
Read Post

ᴍᴜᴊʜʏ ᴋɪꜱɪ ꜱᴇ ɢᴀʀᴢ ɴᴀʜɪ!!

ᴍᴜᴊʜʏ ᴋᴀᴍ ʜʏ ᴀᴘɴʏ ᴋᴀᴍ ꜱᴇ!

ᴛᴇʀᴇ ᴢɪᴋʀ ꜱᴇ , ᴛᴇʀɪ ꜰɪᴋᴀʀ ꜱᴇ, ᴛᴇʀɪ ʏᴀᴀᴅ

ꜱᴇ, ᴛᴇʀᴇ ɴᴀᴀᴍ ꜱᴇ❤ Comments: 2
میں تو ہر روز تیرا منتظر رہتا
Read Post

میں تو ہر روز تیرا منتظر رہتا ہوں کہ تم آئو گے"محبت

پھر نہ نہ کہہ کر ٹال دیتا ہوں کہ یہ میرا وہم ہے Comments: 1
27لائف ایڈوائز
Read Post

میرے خیال میں مرد کو محبت کا اظہار نہیں کرنا چاہیے کبھی بھی، محبت میں عورت پہل کرے تو اچھا ہے.
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟ Comments: 48

17071727374360
Go Back