Sad poetry
Read Post
Socha tere liye tadapna chad dege...
Socha tere liye tarasna chod dege...
Dil se kaha ye dil bhul ja usee..
Dil ne kaha dubara kaha to dhadakna chhod dege...
Comments: 0
Read Post
آی دلِ ناداں تجھے کیا سمجھاؤں "محبت
یہاں سب مطلب کی کہانیاں ہیں
Comments: 18
Read Post
Ye language mesages ki change kiu a rahi?
Comments: 0
Read Post
بس یہ دِقّت ہے بھولنے میں اُسے..
اُس کے بدلے میں کِس کو یاد کریں..!!
💓💓
Comments: 0
Read Post
لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیں گے
پھر خوش دیکھ کر حسد بھی کریں گے
❤️❤️❤️
Comments: 1
Read Post
ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہوتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے، اب کوئی مجھے بتا دے کہ عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کا کردار ؟؟؟
Comments: 13
Read Post
Allah bless you all my friends
God gives you good helath and successful life with lot of joy and happiness...
You all enjoy your festival with love ...
Arman shah
Comments: 5
Read Post
👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞
💞آنکھوں ںسےنہیں💞
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞
💞خیالوں ںسےنہیں💞
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ...
Comments: 2
Read Post
کچھ نہیں بدلا دیوانے تھےدیوانے ہی رہے
ہم نئے شہرں میں رہ کر بھی پرانے تھے پرانے ہی رہے
دل کی بستی میں تو ہزاروں انقلاب آئے مگر
درد کے موسم سہانے تھے سہانے ہی رہے
ہم نے اپن ...
Comments: 0
Read Post
جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بےچین ہوجائے تو جان لو۔۔۔۔۔۔اُس دل میں اللہ رہتا ہے۔۔۔💞🥀🦋🍃
Comments: 2
Go Back