Read Post
فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے
ہم جو نظر آتے ہیں فقط وہم ہے آپ كا.....
?♕︎??⃟≛⃝ BLACKLOVER?✮⃝?⃝
Comments: 0
Read Post
لوگ کہتے ہیں تجھے سر پہ چڑھا رکھا ہے
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ ان کو__🙂🖤
~°🤗♥️🥀
Comments: 0
Read Post
وسعتِ عشق میں تنگ دلی کا یہ عالم
اک چاہنافقط اسی کو چاہناپھر کچھ نہ چاہنا
Shanzyy 🤞🏻
Comments: 0
Read Post
ہم آخری بار کہاں ملے تھے ؟
"عالم ارواح"
پھر کب ملیں گے ؟
"میدان حشر میں"
یعنی یہ جیون رائیگاں گیا!!
Comments: 0
Read Post
*" اور پھر جب چاہ مر جائے تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جایا کرتا ہے! *
💜
Comments: 2
Read Post
دو پل ٹھہرو آی چاند تجھے کچھ بتانا ہے"" محبت
وہ میرے میں دل سما رہا ہے اک ہادسے سے
Comments: 22
Read Post
کیسے کہوں اس شخص سے
تو انکار کر یا اقرار کر
یو نہ جھنجھوڑ میرے دل کو درد ہوتا ہے
اور ڈر بھی لگتا کہ وہ کہیں
ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے
وہ سامنے آتا ہے تو بات کرنے کو ...
Comments: 105
Read Post
?✨
_"ہــــــــوتے ہــــــــوں گــــــــے لــــــــوگ صــــــــورتوں کــــــــے دیــــــــوانے
ہمــــــــیں تــــــــو فــــــــقط گفــــــــتگو لــــــــے ڈوبــــــــی
Comments:
0
Read Post
لوگ تا عمر مذاق بناتے رہے جسکا وہ کوئی چیز نہیں زات تھی میری
🥺🖤
Comments: 0
Read Post
Uff grmi hyy hyy grmi 😰😌
Comments: 1
Go Back