Read Post
درد بخشا چین چھینا دل کے ٹکڑے کر دیئے
ہائے کس ظالم پہ میں نے بھی بھروسہ کر لیا ✍️
Comments: 5
Songs lyrics
Read Post
Kabhi mujhe lage ki jaise
Saara hi ye jahaan hai jaadu
Jo hai bhi aur nahi bhi hai ye
Fiza, Ghata, Hawa, Baharein
Mujhe kare ishaare ye
Kaise kahoon
Kahani ma ...
Comments: 0
Sad poetry
Read Post
Kahan se lau itna sabbbr..
Ki tum bat bhi na karo..
Or muje farq bhi na pade..
Comments: 5
Read Post
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
اک بیگانے شخص کے لیے بہانہ دل کا
اس کو اپنا بنانے کی خواہش دل میں
یہ محفل یہ راتیں سجانا دل کا
بابر
Comments: 2
Read Post
کچھ تو خیال کر آی حکیم
اس دل میں اک شخص کا آشیانا ہے "محبت
Comments: 0
Read Post
ہمارے معیار سے دنیا واقف ہے.
ہم اْس کے نہیں ہوتے جو سب کا ہوتا ہے...?
BLACKLOVER
Comments: 0
Read Post
نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گے
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں..!
AjNaBi
Comments: 0
Read Post
وہ میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے
بن کہ سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتا ہے
شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی
وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے
Comments:
2
Read Post
وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون
کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے
اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم
اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
Comments: 0
Sad poetry
Read Post
Hame samil karo...
Gunahgaro me...
Hamne bhi qatl kiya he
Apni khwahishon ka....
Comments: 11
Go Back