This site uses cookies. Do you consent to their use?
Yes, I allow it.
2025👑
Read Post
It's going to be 2025 in few month's and I'm still in love with the person i met in 2023.😧 Comments: 0
دیکھ لوں
Read Post
دیکھ لوں میں کیا کمال کرگیا
زندہ بھی ہوں اور انتقال کرگیا
کہ ناجانے کیوں نہ ڈھکتے یہ لوگ مجھے کفن سے کہ اب تومیں زندہ سڑی لاش بن چکا Comments: 14
سرائیکی ڈوہڑہ
Read Post
جیویں میکوں آن روایا ہَئی ایویں میں وانگوں پل پل روسیں
ہک واری رو کے تھک بَہسیں ول دل ڈوکھسیا تو ول روسیں
کوئی ڈوکھڑے آن ونڈیسیا نہ تو لا کندھیاں کو گل روسیں
بس شاکر فرق میعاد دا ... Comments: 6
سخن کاری
Read Post
پسند آتی نہیں اُس کو سخن کاری ہماری
رنگ بھی سانولا ہے آواز بھی بھاری ہماری
ہمیں اس سے مَحبت ہے اور خوش ہیں
جیسے لگ گٸی ہو جاب سرکاری ہماری Comments: 2
ازخد عافی
Read Post
زندگی بھی کتنی تیزی سے گُزر رہی ہے آج فری بیٹھا تو زندگی کے گُزرے کچھ لمحے یاد آگئے.
اور نا چاہتے ہوئے بھی آنکھوں کو نم کر گئے.
مجھے یاد ہے آج بھی وہ فروری کی شب جب میں ٹھٹرتی ٹھنڈ بھری ... Comments: 11
Zindagi ki sogat ❤️🙈
Read Post
اب کیوں دیتا ہے وہ غیر کے حوالے مجھ کو
عشق صادق ہے تو پھر آ کے سنبھالے مُجھ کو
زندگی جس کے لیے گلزار ہُوا کرتی تھی
اب دکھاتا ہے وہی پاٶں کے چھالے مُجھ کو
Comments: 3
قصور
Read Post
_آپ نے مجبور کر دیا-_
_جانے کیوں خود سے دور کر دیا اب بھی یہی سوال ہے دل میں ہم نے کیا ایسا قصور کر دیا۔😖💔_ Comments: 8
جھوٹ کے نقاب
Read Post
غلط فہمی میں رکھنا ہی ہنر ہے بے وفاؤں کا۔۔۔۔
ہم پر سچ پرکھنے کا ہنر ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔
لگا لیتے ہیں چہرے پر نقاب جھوٹ اپنے یہ۔۔۔۔
نقابوں پر سرکنے کا ہنر ہوتا تو کیا ... Comments: 3
Songs lyrics
JAB KOI BAT BIGHAD JAYE
Read Post
ho chandni jab tak raat,
deta hai har koyi saath,
tum magar, andheron mein,
na chhod na mera haath,
ho chandni jab tak raat,
deta hai har koyi saath,
tum maga ... Comments: 1
اوقات
Read Post
عزت کرنے پر آؤں تو مجھ جیسا با ادب کوئی نہیں
اور انا میں آؤں تو اوقات منہ پر مار سکتا ہوں 🖤 Comments: 3
Go Back










