Read Post
مجھے معلوم نہیں تیری اس سخت لہجے کا محبت
کوئی تسُسل ہے جو تم چھپا رہے ہو
Comments: 1
Read Post
میرے ہمسفر، تجھے کیا خبر
یہ جو وقت ہے کسی دھوپ چھاؤں کےکھیل سا
اسے دیکھتے، اسے جھیلتے
میری آنکھ گرد سے اٹ گئی
میرے خواب ریت میں کھو گئے
میرے ہاتھ برف سے ہو گئے
...
Comments: 3
Songs lyrics
Read Post
Yeh aasman yeh badal
Ye raastey ye hawa
Yeh aasman yeh badal
Ye raastey ye hawa
Har ek chiz hai
Apni jagat thikane pe
Kahin dino se shikayat
Nahin zama ...
Comments: 31
Read Post
تم چاہے پوری دنیا سے بات کرلولیکن سکون تمہیں میری بک بک سن کے ہی آئے گا😬🙊
😅 😅
Comments: 35
Read Post
عید تو منا رہا ہوں خوشی سے محبت
نہ جانے پھر لوگ قیو کہتے ہیں تیرا چہرا اداس قیو ہے
Comments: 1
Read Post
جب تم دنیا سے تھک جاؤ تو کچھ دیر اللّہ کے آگے رو لیا کرو تمہاری مشکلات کا وزن کم ہو جائے گا🤌💫
Comments: 26
Read Post
ساڈی داستانِ عشق سندے سندے
ڈردی آں اہنوں عشق نہ ہو جاوۓ
او کرن تلاش عاشق ساڈے ورگا
ڈردی آں او جگ نہ پُل جاؤے
عشق دا سبق پڑھ پڑھ سائیاں
اے مرید کدی پیر نہ ہو جاؤے
Comments:
2
Read Post
ہزار سُکھ ہیں میری زندگی میں بھی لیکن
بے وجہ تُم سے بِچھڑنے کا رنج ہے مُجھ کو..!
🥺🥀
Comments: 4
Read Post
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں
مجھے تو آپ کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے 🥀🖤🔥
🎇 💞
Comments: 2
Read Post
میری بے بسی کا عالم بتا کس کو میں سناوں
تیری راہ تکتے تکتے میرا دم نکل نہ جائے
Comments: 2
Go Back