Blogs | New | 5 стр.
Authorization
Site sections
Downloads News Blogs Guestbook Music Photo Communities Users forum
© mobopfc.com - 2026
Motivation
Read Post

یقین رکھو کہ جس نے مقدر لکھا ہے، وہی اسے بدلنے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔ دعاؤں کے جواب چاہے فوراً نہ ملیں، لیکن یقین اور توکل رکھو کہ وہ ضرور قبول ہوں گی۔ ❤️ Comments: 0
😍😍😍😍
Read Post

*فرشتہ بن کر دوسروں پر نظریں رکھنے*
*کی بجائے یہ یاد رکھیں کہ دو فرشتوں*
*کی نظریں آپ پر بھی ہیں...!* Comments: 0
🥰🥰🥰🥰
Read Post

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ Comments: 0
Uffff
Read Post

نہ کر خود کو یوں تذلیل "محبت
جو پرندے چلے جاتے ہیں وہ لوٹا نہیں کرتے Comments: 1
Hihih
Read Post

وہ جان کر بھی ،پہچان نہیں رہا "محبت
ہم پاگل اب بھی آس لگائے بیٹھے ہیں Comments: 0
Motivation quites
Read Post

ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی آزمائش میں نہیں ڈالے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو۔ اگر وہ تمہیں کسی مشکل میں مبتلا کرتا ہے تو وہ دراصل تمہیں اس کے ذریعے کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد ر ... Comments: 0
Strange
Read Post

*کتنی عجیب بات ہے*
*ہمیں خود سے محبت ہوتی ہے، حالانکہ ہمیں اپنے سارے عیب معلوم ہوتے ہیں*
*لیکن ہم دوسرے سے اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ*
*اس کا ایک عیب ہمیں معلوم ہو جاتا ہوتا ہے🥀✮⃝* Comments: 0
Happy birthday..
Read Post

Dearest Dua happy birthday..

Dua he ke app khush rahe
Har khwahis apki puri ho ..
Apki life me koi gham na ho ..
App hamesha muskurate raho yahi wishes he meri
Comments: 0
@❤️A
Read Post

*🫠🫶🏻💕*
`سکـ֯ـ֯ــ͜ون کــّۡیا ہــّۡے؟`
*تیــّۡرا روبــّۡرو ہــّۡونا مــّۡیرا کــّۡھو جــّۡانا꙳𓂃*
*⎯꯭̽🎀🌖* Comments: 0
@❤️A
Read Post

*مجھے پسند یہ بھی نہیں کہ تجھکو آئنہ دیکھے*
تجھے بس میں دیکھوں اور میرا خدا دیکھے ۔۔۔🫠🫶🔐💕
*𓆩꯭𝐒͢@❤️A᭡𓆪🌷* Comments: 0

134567361
Go Back